راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) محکمہ صحت کے دو افسران نے متنازعہ ویکسین کے معاملے پر مقامی یوٹیوبر اور اسکے حواریوں کو رقم دیکر، ڈیل، کرلی، زرائع کے مطابق، ڈیل، کے بعد یوٹیوبر نے اپنے چینل سے، وڈیو، ہٹا دی ہے، مقامی یوٹیوبر نے محکمہ صحت کے تین افسران کو چند روز قبل چند ایشوز پر براہ راست ٹارگیٹ کیا تھا
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) محکمہ صحت کے دو افسران نے متنازعہ ویکسین کے معاملے پر مقامی یوٹیوبر اور اسکے حواریوں کو رقم دیکر، ڈیل، کرلی، زرائع کے مطابق، ڈیل، کے بعد یوٹیوبر نے اپنے چینل سے، وڈیو، ہٹا دی ہے، مقامی یوٹیوبر نے محکمہ صحت کے تین افسران کو چند روز قبل چند ایشوز پر براہ راست ٹارگیٹ کیا تھا،باخبر زرائع سے معلوم ہوا ہیکہ یوٹیوبر اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے تینوں سرکاری افسران کو معاملہ، مزید اچھالنے کی مد میں کھلی دھمکیاں دیں گئیں تھیں، ڈیل سے قبل تین میں سے دونوں افسران کا موقف تھا کہ یوٹیوبر انہیں بدنام کر رہا ہے جس سے انکی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے، افسران کی جانب سے یوٹیوبر کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی اور اندراج مقدمہ کی درخواست بھی کی گئی تھی، یوٹیوبر اور متعلقہ افسران کے درمیان تمام معاملے کی مکمل تحققاتی رپورٹ مکمل تفصیل کیساتھ جلد شائع کی جائیگی

