LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کو یقینی بنایا جائے، ایس ایس پی انوسٹیگیشن کی متعلقہ افسران کو ہدایت،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »