LOADING

Type to search

International

انگلینڈ (ڈیجیٹل پوسٹ) بیرسٹر شاہ زیب عشرت کے اعزاز میں محمد جہانگیر جگونے لالاس ریسٹورنٹ بریڈفورڈ میں اعشائیہ کا اہتمام کیا

Share

انگلینڈ (ڈیجیٹل پوسٹ):بیرسٹر شاہ زیب عشرت کے اعزاز میں محمد جہانگیر جگونے لالاس ریسٹورنٹ بریڈفورڈ میں اعشائیہ کا اہتمام کیاجس میں چارسو سے زائد دوست احباب نے شرکت کی،اہم شخصیات میں اونر لالازریسٹورنٹ جونیئر رشید،بینی حنیف،وسیم راشد،قاسم بٹ،برمنگھم سے اشی گجر،مانچسٹر سے محسن مغل،ریمبو،گلفرازبوستان،یونس رحیم اور یوکے بھر سے سیاسی سماجی شخصیات نے شرکت کی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »