LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور تھانہ کھلابٹ کی حدود چھوہر روڈ میں ہری پور پولیس اور سی سی ڈی پولیس پنجاب کا مشترکہ مبینہ پولیس مقابلہ دو ملزمان ہلاک پولیس،

ہری پور ہلاک ملزمان پنجاب پولیس کو اغوا براۓ تاوان ڈکیتی اور دھشتگردی کے درجنوں سنگین مقدمات میں مطلوب تھے

ہلاک ہونے والے باپ بیٹا تھے ہلاک ملزمان سے اسلحہ بھی برامد پولیس،

ہلاک ملزمان کی نعشیں ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئیں، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »