اسلام اباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کرائم رپورٹر انویسٹی گیشن ایسوسی ایشن راولپنڈی اسلام اباد کے وفد کی تھانہ لوہی بھیر تھانے آمد وفد میں سینیئر جرنلسٹ ملک عمران خان اعوان اور ہمراہ ملک ارسلان اعوان اور دیگر لوگ شامل تھے تھانہ لوہی بھیر کے ایس ایچ او یوسف جٹ سے اہم ملاقات ہوئی
Share

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں دونوں طرف علاقائی جرائم پیشہ ناصر کے بارے میں گفتگو کی گئی اور گفتگو کے دوران ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر یوسف جٹ نے بتایا کہ میں نے اپنے دورے تعینات میں جرائم پیشہ لوگوں سے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جرائم پیشہ لوگوں سےکمپرومائز نہیں کیا اور سپا سینٹر مساج سینٹر شیشہ کیفے اور ف** کے اڈے اور منشیات کے ڈیلر یہاں پر عام تھے جنہیں میں نے با حکم ائی جی اسلام اباد ایس ایس پی آپریشن اور ایس پی سواں خرم اشرف کے حکم رسانی سے ان جریم پیشہ لوگوں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور جب تک یہاں تعینات ہوں کرتا رہوں گا ان لوگوں نے بہت پریشر بھی دیے سفارشیں بھی کروائی مگر میرے افسران بالا نے بولا ہے کہ جرائم پیشہ لوگوں سے کوئی کمپرومائز اور کوئی رعایت نہیں دینی اور میں نے ان کے حکم رسانی سے کوئی رعایت نہیں بخشی اور نہ بخشوں گا اسی گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ عرصہ ساڑھے تین چار سال سے ایک گھر پہ قبضہ تھا جو ایس پی سواں خرم اشرف کے حکم سے میں نے خالی کروا کر اصل مالک کے حوالے کیا اور مختلف کیٹگری کے اشتیاری بھی گرفتار کیے ف** کے اڈوں پر بے دھڑک پرچے دیے اور شیشہ کیفوں پر بھی پرچے دیے اور جرائم پیشہ لوگ میرے علاقہ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے