اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) مجسٹریٹ کے ڈرائیور پر شہری کو تھانے میں بند کرانے کا الزام شہری کی شکایت پر مجسٹریٹ انڈسٹریل ایریا کا ڈرائیور گرفتار
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) مجسٹریٹ کے ڈرائیور پر شہری کو تھانے میں بند کرانے کا الزام
شہری کی شکایت پر مجسٹریٹ انڈسٹریل ایریا کا ڈرائیور گرفتار
اسامہ نامی اہلکار نے دیگر سٹاف کے ہمراہ جعلی چھاپہ مارکر شہری کو تھانے بند کروا دیا
پولیس نے ڈرائیور اسامہ کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کر دیا
اسامہ علاقہ مجسٹریٹ کے ساتھ بطور ڈرائیور ڈیوٹی دے رہا تھا
ملزم کےخلاف شہریوں اور دکانداروں کی جانب سے بھتہ خوری کی شکایات بھی سامنے آئیں

