ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) پریس کلب کے صدر حنیف اختر خان کی طرف سے ہائی کورٹ کے فیصلہ آنے کی خوشی میں دعوت کا اہتمام کیا
Share
ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان ، سابق صوبائی وزیر بلدیات خیبرپختونخواہ یوسف ایوب خان ہری پور پریس کلب کے صدر حنیف اختر خان کو ہائی کورٹ سے پریس کلب کے حق میں آنے فیصلے پر مبارک باد دیتے ہوئے ، روایتی پگڑی پہننا رہیں ہیں، اور ہری پور پریس کلب کے جنرل سیکرٹری ملک محمد اقبال کو شیلڈ پیش کرتے ہوئے ، خان برداران نے کہا کہ دونوں گروپوں نے مل جل کر قدم کے ساتھ قدم بڑھتے ہوئے حق و سچ کی جدو جہد کرتے ہوئے آج کامیابی سے ہم کنار ہوئے ، انھوں نے پریس کلب ہری پور اور الیکٹرانک میڈیا کے تمام ممبران کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ،






