LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا ریڈ زون کے مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ، سکیورٹی اور چیکنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ ڈیوٹی پر موجود افسران کو مشکوک گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کی چیکنگ یقینی بنانے اور شہریوں سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی ہدایت کی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »