LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹی آئی پی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ٹی آئی پی کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

ٹی آئی پی کالونی، چنگی نمبر 11، خان میریج ہال کے قریب موٹرسائیکل اور گاڑی آپس میں ٹکرا گئے۔
حادثے کے نتیجے میں 27 سالہ راشد اور 23 سالہ وقار زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »