اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نیو ٹاؤن کی حدود میں پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو نائجل شیرون ہلاک، فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے کانسٹیبل خورشید زخمی، نیوٹاون کی حدود سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) نیو ٹاؤن کی حدود میں پولیس مقابلہ، خطرناک ڈاکو نائجل شیرون ہلاک، فائرنگ کے دوران گولی لگنے سے کانسٹیبل خورشید زخمی، نیوٹاون کی حدود سے چوری ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد، ہلاک ڈاکو نائجل عرف شیرون سنگین مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا اور قتل سمیت ڈکیتی معہ قتل کے مقدمے میں عدالت سے سز یافتہ تھا، مذکورہ ڈاکو نے دو ہفتے قبل دوران ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک اور شہری کو قتل کر دیا تھا پولیس نے دوران چیکنگ مشکوک موٹرسائیکل کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی

