اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پانچ افراد کو حراست میں لے کر 14 لیٹر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، تھانہ صادق اباد،تھانہ سول لائن اور تھانہ صدر بیرونی کے علاقوں میں کی گئی