LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) روات پولیس کی بڑی کاروائی, فحش سائٹس پر آن لائن لائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) روات پولیس کی بڑی کاروائی, فحش سائٹس پر آن لائن لائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار, 11 ملکی و غیر ملکی افراد گرفتار, گرفتار افراد میں ملکی و ملکی مرد و زن شامل ہیں, گرفتار افراد میں دو غیر ملکی اور دو پاکستانی مرد شامل ہیں, گرفتار افراد ایک غیر ملکی خاتون سمیت سات خواتین شامل ہیں, موقع سے پستول اور گولیاں بھی برامد ہوئیں, روات پولیس نے لائیو سٹریمنگ میں استعمال ہونے والا موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر آلات بھی برامد کئے, گرفتار افراد فحش ویڈیوز مختلف سائٹس پر اپلوڈ کرتے تھے،روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے تمام افرادکو گرفتار کر لیا، مقدمہ کی تفتیش میں بڑے انکشافات متوقع ہیں, گینگ کے دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں, مقدمہ کی تفتیش کے حوالے سے NCCI سے رابطہ کر کے تفتیش کا دائرہ کار بڑھایا جا رہا ہے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »