LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ،

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایس پی انوسٹیگیشن ناصر علی خان کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ،

ایس پی صدر، اے ایس پی صدر، ایس ایچ اوز گوجر خان، جاتلی، مندرہ، صدر بیرونی اور صدر ڈویژن کے تفتیشی افسران کی شرکت،

ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،

سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے مقدمات کو میرٹ پر یکسو کیا جائے، ،ایس ایس پی انوسٹیگیشن

اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں اور سابقہ ریکارڈ یافتگان کے خلاف کارروائیوں میں مزید بہتری لائی جائے،

بہترین تفتیش اور پیروی مقدمہ سے ملزمان کی سزایابی کو یقینی بنائیں,

تھانہ میں آنے والے شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔،ایس ایس پی انوسٹیگیشن

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »