LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں کاروباری اوقات، ضلعی انتظامیہ کا نیا نوٹی فکیشن جاری

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں کاروباری اوقات، ضلعی انتظامیہ کا نیا نوٹی فکیشن جاری
دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور کریانہ سٹورز رات 9 بجے تک کھلے رہ سکیں گے
شادی ہالز، مارکیز اور تقریبات کی رات 10بجے تک اجازت ہو گی،نوٹی فکیشن
کیفے، فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری مستثنیٰ
بیکری ، تندور، ڈیری شاپس، پیٹرول پمپس اور سی این جی سٹیشنز پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا
جم، کھیلوں کی سہولیات، پیڈل کورٹس، آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو بھی استثنیٰ حاصل
کفایت شعاری اقدامات کے تحت نئے اوقات کار کا اطلاق 10 جون سے نافذ العمل

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »