Islamabad National اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا Digital Post June 6, 2026 Share اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ناجائز اسلحہ کی خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 06 افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا،کاروائیاں پیر ودھائی کینٹ، ایئرپورٹ ،چکلالہ ٹیکسلا اور روات کے علاقوں میں کی گئیں