ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) گھماواں اور کیان ٹیم کے درمیان کھیل کے دوران جھگڑے کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی اور مبینہ طور پر ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ اس واقعے پر اہل علاقہ نے شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔
Share

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ کھیل کے میدان میں اس قسم کے واقعات افسوسناک ہیں اور انتظامیہ کی مبینہ غفلت بھی سامنے آئی ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے،