اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بلوچستان کی ایک اور بیٹی پولیس کانسٹیبل شکیلہ بلوچ ، ناپاک بی ایل اے کے حملے میں شہید
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) بلوچستان کی ایک اور بیٹی پولیس کانسٹیبل شکیلہ بلوچ ، ناپاک بی ایل اے کے حملے میں شہید ‘ لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کو تربت میں فتنہ الہند کے دہشت گردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دینے جارہی تھیں’ حملے میں شہید کا معصوم بچہ اور شوہر بھی زخمی ہوئے’ ایک لیڈی پولیس آفیسر ناز ملک بھی اپریل کے مہینے میں شہید ہو گئی تھیں’ بی ایل اے کے حملے میں پولیس کانسٹیبل شکیلہ بلوچ کی شہادت اور ان کے خاندان کا زخمی ہونا اس کا واضح ثبوت ہے کہ بلوچ ثقافت اور شناخت کو اصل خطرہ دہشت گردی سے ہے

