LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کے دوران پولیس نے 8 افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ معہ ایمونیشن نشان برآمد کرلیا، زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ بنی، وارث خان، ریس کورس اور جاتلی کے علاقوں میں کی گئیں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »