LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) نیو ٹاؤن پولیس نے گھر میں چوری کی واردات کرنے والی ملازمہ اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) نیو ٹاؤن پولیس نے گھر میں چوری کی واردات کرنے والی ملازمہ اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر لیا 27 لاکھ سے زائد مالیت کہ مسروقہ 6 تولہ طلائی زیورات اور زیورات کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم ایک لاکھ 50 ہزار برآمد, چوری کی واردات گھریلو ملازمہ کی بیٹی نے ساتھی کے ساتھ مل کر کی زیر حراست ملازمہ اپنے والدین کے ہمراہ سرونٹ کوارٹر میں رہائش پذیر تھی نیوٹن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے ہوئے گھریلو ملازمہ کی بیٹی کو شامل تفتیش کیا تو اس نے ساتھی کے ساتھ مل کر چوری کی واردات کا انکشاف کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »