LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس کی بڑی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) صادق آباد پولیس کی بڑی کارروائی،

گھر میں چوری و نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین، پڑوسی ہی چور نکلا،ھ

50 لاکھ سے زائد مالیت کا 10 تولہ سونا، 60 ہزار سے زائد مالیت کی 15 تولہ چاندی، موبائل فون اور رقم 17 ہزار روپے برآمد،

زیر حراست شخص نے گھر والوں کی غیر موجودگی میں تالے توڑ کر واردات کی تھی،

صادق آباد پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہومین انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،

زیرحراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول سعد ارشد

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »