راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ،سی پی او نے انسپکٹر سجاد الحسن کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا، انسپکٹر سجاد الحسن نے پولیس کالج سہالہ میں ایڈوانس کلاس کورس میں ال راؤنڈ فرسٹ پوزیشن حاصل کی کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنا راولپنڈی پولیس کے لیے اعزاز کی بات ہے، ایسے قابل افسران راولپنڈی پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی ـ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کی ایڈوانس کورس مکمل کرنے والے افسران سے میٹنگ،سی پی او نے انسپکٹر سجاد الحسن کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا،انسپکٹر سجاد الحسن نے پولیس کالج سہالہ میں ایڈوانس کلاس کورس میں ال راؤنڈ فرسٹ پوزیشن حاصل کی،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی کا کہنا تھا کہ کورس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنا راولپنڈی پولیس کے لیے اعزاز کی بات ہے، ایسے قابل افسران راولپنڈی پولیس کا قیمتی اثاثہ ہیں، انسپکٹر سجاد الحسن قبل ازیں بطور پبلک ریلیشنز آفیسر،چیف سیکورٹی آفیسر اور ایس ایچ او کلر سیداں اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں،سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے انسپکٹر سجاد الحسن کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

