راولپنڈی(ڈیجیٹل پوسٹ) راولپنڈی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او رانا عبدالرحمن اور تھانہ سٹی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کروائی
Share
(ملک عمران خان اعوان)
راولپنڈی تھانہ سٹی کے ایس ایچ او رانا عبدالرحمن اور تھانہ سٹی پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کروائی
تفصیلات کے مطابق مقبر خاص کی اطلاع پر نیا محلہ 36 نالہ کے پول کے نیچے بلب کی روشنی میں چند لوگ بذریعہ تاش جوا کھیل رہے ہیں اگر فوری کروائی کی جائے تو یہ مجرم در لیے جائیں گے موبائل سٹی افسر عبدالوحید اے ایس ائی سجاد عابد علی اور ہمراہ افسران بروقت تقریبا دو بجے نیا محلہ 36 پلی کے پاس پہنچے تو بلب کی روشنی میں چند لوگ جوا کھیلتے نظر ائے فورا کروائی کرتے ہوئے مجرموں کو دھر لیا گیا جن میں سے اکاش اقبال ولد محمد اقبال ایاز غلام مرتضی ناصر افتاب عاصم عباسی ولد خلیل الرحمن محمد ظہیر ولد وزیر رضوان شاہ ولد امیر حیدر شاہ وغیرہ تھے ٹوٹل 12 مجرم تھے اور جوئے پہ لگی ہوئی رقم دو لاکھ 40780 روپے تھی جو موقع پے برامد کر لے گی اور ایف اے ار دے دی گئی اعلی افسران کی جانب سے اس کاروائی کو سراہا گیا اور ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالرحمان اور ان کی ٹیم اور ڈی ایس پی سٹی اظہر شاہ کو شاباش دی گئی اعلی افسران کی جانب سے

