LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس رایا میں منعقدہ 12ویں ’وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گولف کپ 2026‘ حسین حامد نے اپنے نام کر لیا۔

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس رایا میں منعقدہ 12ویں ’وائس ایڈمرل ایچ ایم ایس چوہدری امیچرز گولف کپ 2026‘ حسین حامد نے اپنے نام کر لیا۔ احمد ظفر حیات اور ثاقبہ بتول نے بالترتیب ’سینئر امیچرز‘ اور ’لیڈیز‘ کی کیٹیگریز میں نمایاں پوزیشن حاصل کی’ احمد ظفر حیات اور ثاقبہ بتول نے بالترتیب ’سینئر امیچرز‘ اور ’لیڈیز‘ کی کیٹیگریز میں نمایاں پوزیشن حاصل کی’ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے اختتامی تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور تمام زمروں کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے۔ انہوں نے شرکاء کی شاندار مہارت اور اسپورٹس مین شپ کو سراہا، اور کھیلوں میں اعلیٰ کارکردگی کو فروغ دینے کے لیے پاک بحریہ کے عزم کا اعادہ کیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »