LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ نصیرآباد جاوید سلہریا کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کاروائی ۔ لیڈی منشیات سپلائر گرفتار 3 کل 300 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں لیڈی منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر دوران تلاشی 3 کلو 300 گرام چرس برآمد کر لی مزید تفتیش جاری ۔ ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ منشیات سپلائر کسی رعایت کے مستحق نہیں بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »