اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی ترقیاتی ادارے میں بڑے پیمانے پر تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کیئے گئے ہیں وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر سابق چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی جانب سے بغیر کسی وجہ کے او ایس ڈی بنائے گئے 19 افسران کو بحال کردیا ان افسران میں گریڈ 19 کے سردار خان ذمری کو ڈائریکٹر جنرل واٹر بحال کیا گیا ہے سردار خان ذمری کی بحالی پر تاجر برادری عوامی حلقوں نے چئیرمین سی ڈی اے کا شکریہ ادا کیا ہے کیوں اس افسر کی عوام الناس کے لئے سروسز کو بہت پسند کیا جارہا ہے علاوہ ازیں
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سی ڈی اے میں تبادلے سردار خان زمری ڈائریکٹر جنرل واٹر تعینات شہریوں کا چیئرمین کا شکریہ
Share
چیئرمین سی ڈی اے نے گریڈ انیس کے وسیم صابر کو ڈائریکٹر جنرل ای این ڈی ایم، حبیب اللہ شیخ کو ڈی جی انفراسٹرکچر، سردار خان زمرد کو ڈی جی واٹر اسلام آباد، رانا طارق کو ڈپٹی ڈی جی میٹرو بس سروس، عبدالفتح ماکو کو ڈائریکٹر پی ایم ہاؤس، ڈاکٹر عمر صغیر کو ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز، اعجازاحسن، عمار ادریس، عابد فاروق، کاشف انور، علی اصغر، ناصر عباس، عارف علی اور ثنا اللہ کو ان کے عہدوں پر بحال کردیا ہے



