اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومت یا ھیلی کاپٹر لے یا میٹرو کا راستہ استعمال کرے ۔
Share
اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) حکومت یا ھیلی کاپٹر لے یا میٹرو کا راستہ استعمال کرے ۔
پرائم منسٹر کی کفائیت شعاری کے پلان کا حصہ بنیں اور راستوں کو ٹریفک کے لیئے کھلا چھوڑا جائے ورنہ لمبی لمبی قطاروں
یں لاکھوں کا پٹرول اور وقت ضائع ھو جاتا ھے جس سے معیشت پر برے اٽرات پڑتے ھیں ۔
این اے 47 کے سابقہ ایم کیو ایم کے ایم این اے کے کینڈیڈیٹ سید ندیم منصور نے بتلایا کہ ایک تو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پرئام منسٹر پاکستان کے لیئے بہترین کام کر رھے ھیں ، لیکن اس کے ساتھ ساتھ ملک کے اُندرونی کاروباری حالات کو سمجھنا بھی ضروری ھے اور اس میں صرف اچھی حکمت عملی کی ضروت ھے اور یہ کام ھو سکتے ھیں ۔
ھم اپنے تین چار یا دس مہمانون کے لیئے سارے شہر ، کاروبار ، ھسپتال۔ ، شادی گھر ، اسکول ، ٹراسپورتیشن وغیرہ بند کروا ددیتے ھیں ۔
ھمین چاھیئے کہ 12 سیتٹر جہاز لے کر اس پر ائیرپورٹ سے یا میٹرو کی روڈ پر لے کر جائین۔ اس سے وقت بھی اور شہری بھی۔ خوش رھین گے ۔
حکومت سے اپیل ھے کہ پبلک کا بھی سوچیں ۔ اسانیاں پیدا کرین اور ان دنوں کے تمام جرمانے معاف کریں جو ٹئرانسپوٹرز ، باائیکس ، دکانون کے ھوئے ھیں ممبرز ICCI
بلیو ائیریا ، G-9 , ABPARA
وغیرہ کے ساتھ جو جرمانے اور دوکاانین سیل ھو رھی ھیں ان کے لیے چیمبر نے کیا کیا ھے بس فیس کھاتے رھیں گے یہ لوگ ہمشہ
سید ندیم منصور
صدر ڈیموکریتٹس گروپ

