LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسلام آباد میں ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے بند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم خرم نذیر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور لکھا کہ آبنائے ہرمز کی طرح ترنول پھاٹک کو بند کرنے سے ہمارے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ایسی پوسٹ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »