LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت۔ میریٹ اور سرینا ہوٹل کی جانب سے اپنے کسٹمرز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سہہ پہر تین بجے تک ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

1000697598

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »