LOADING

Type to search

Karachi National

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی یونین کونسل منگھوپیر میں قائم اصحابِ صفہ اسلامک اکیڈمی اسکول کی جانب سے سالانہ نتائج کی تقریب منعقد کی گئی

Share

کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی یونین کونسل منگھوپیر میں قائم اصحابِ صفہ اسلامک اکیڈمی اسکول کی جانب سے سالانہ نتائج کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں ٹاؤن چیئرمین حاجی نواز بروہی کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا تقریب میں انفارمیشن سیکریٹری علی اکبر کاچھیلو، ڈسٹرکٹ ویسٹ PS 117 کے صدر عبدالرؤف کاچھیلو اور چیئرمین یو سی 2 یونس مینگل نے بھی خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر میڈم کوثر اقبال نے حاجی نواز بروہی کو اعزازی شیلڈ پیش کی، جبکہ طلبہ میں سالانہ نتائج تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں عبدالستار آفریدی سمیت دیگر معززین بھی موجود تھےاسکول انتظامیہ، جن میں نور اسلام، نور محمد اور محمد رمضان شامل ہیں، نے مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو سراہا اور مستقبل میں مزید بہتری کے عزم کا اظہار کیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »