LAHORE National لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) اڈا پلاٹ پر سرکاری سپیڈو بس (نمبر ایل ایچ آر-ای وی 008) کے عملے کی جانب سے ایک کم عمر بچی پر تشدد کا واقعہ Digital Post April 22, 2026 Share لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) اڈا پلاٹ پر سرکاری سپیڈو بس (نمبر ایل ایچ آر-ای وی 008) کے عملے کی جانب سے ایک کم عمر بچی پر تشدد کا واقعہ تفصیلات کے مطابق متعلقہ اہلکار کو فوری طور پر معطل کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے اور واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے ۔۔۔۔