راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 4 افراد گرفتار،
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) راول ڈویژن پولیس کی ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کارروائیاں، 2 گینگز کے 4 افراد گرفتار،
11 مسروقہ موٹر سائیکل، چھینی گئی رقم 12 ہزار روپے اور اسلحہ برآمد،
صادق آباد پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے 10 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد کئے،
رتہ امرال پولیس نے دو رکنی گینگ کو گرفتار کرکے مسروقہ موٹرسائیکل و چھینی گئی رقم12 ہزار روپے اور اسلحہ آمد کیا،
زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا،ایس پی راول
شہریوں کے جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی راول سعد ارشد