LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سید صفدر زمان ایگزیکٹو ممبر سارک و سابق صدر ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سارک سی سی آئی ایگزیکٹو کمیٹی اسلام آباد کے اجلاس میں شرکت۔

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) سید صفدر زمان ایگزیکٹو ممبر سارک و سابق صدر ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سارک سی سی آئی ایگزیکٹو کمیٹی اسلام آباد کے اجلاس میں شرکت۔
جس کی صدارت نو منتخب صدر چندی راج ڈھکل نے کی۔
اجلاس میں پاکستان سمیت سارک رکن ممالک کے ایگزیکٹو اور جنرل اسمبلی ممبران نے شرکت کی۔ اس موقع پر آئندہ دو سال کے لیے تنظیم کے ایجنڈے اور ترجیحات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں ایف پی سی سی آئی کے صدر اور سارک کے ای وی پی عاطف اکرام شیخ، جناب ایس ایم تنویر، حنا منصب خان اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں سارک ممبر اور سابق صدر ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سید صفدر زمان شاہ نے اجلاس کے مباحثے میں فعال کردار ادا کیا۔

اجلاس میں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ خطے میں معاشی استحکام اور تجارتی روابط کے فروغ کے لیے مشترکہ کوششیں مزید تیز کی جائیں گی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »