راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ روات جمشید خان سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی
Share
راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ روات جمشید خان سب انسپکٹر کی ہمراہ پولیس ٹیم کارروائی،
سٹریٹ کرائم اور چوری کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار،
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ روات زاہد ظہور کی سربراھی میں سب انسپکٹر جمشید خان نے ہمراہ پولیس ٹیم چوری سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کر کے دوران تفتیش چھینے گئے 3 موبائل فون و مسروقہ رقم 66 ہزار روپے برآمد کر لئے ۔ ایس پی صدر انعم شیر نے پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ
زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا، شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

