LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ایس ایچ او تھانہ صدرواہ آصف خان کی سربراھی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، چوری و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار، مسروقہ رقم 30 ہزار 380 روپے، واٹر ڈسپنسر اور سیمنٹ برآمد۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرواہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری و جیب تراشی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا،زیرحراست گینگ سے مسروقہ رقم 30 ہزار 380 روپے، واٹر ڈسپنسر اور سیمنٹ برآمدہوا، زیرحراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار سردار بابر ممتاز خان کاکہناتھا کہ شہریوں کو قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »