LOADING

Type to search

International

تہران (ڈیجیٹل پوسٹ) روس نے ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی

Share

تہران (ڈیجیٹل پوسٹ) روس نے ایک بار پھر ایران کے افزودہ ایٹمی مواد کو منتقل کرنے میں مدد کی پیشکش کردی۔روسی ایٹمی توانائی ایجنسی روسٹم کے سربراہ کا کہنا ہیکہ تکنیکی مسائل کے ساتھ امریکا اور ایران میں اعتماد کا فقدان بڑا مسئلہ ہے،روس کو ایران کے ساتھ تعاون کا مثبت تجربہ حاصل ہے ۔۔سربراہ روسٹم کا کہنا ہیکہ 2015میں روس نے افزودہ یورینیم کی منتقلی میں مدد کی تھی،اس بار بھی کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »