ایبٹ آباد (ڈیجیٹل پوسٹ): صحافتی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے، معروف صحافی جمیل احمد جمیل انتقال کر گئے
Share
ایبٹ آباد (ڈیجیٹل پوسٹ): صحافتی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ہے، معروف صحافی جمیل احمد جمیل انتقال کر گئے۔ مرحوم کی وفات کی خبر سنتے ہی دوستوں، ساتھی صحافیوں اور اہلِ علاقہ میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
مرحوم جمیل احمد جمیل ایک مخلص، محنتی اور پیشہ ور صحافی کے طور پر جانے جاتے تھے، جنہوں نے صحافت کے میدان میں نمایاں خدمات سرانجام دیں۔
نمازِ جنازہ کا وقت اور مقام بعد میں جاری کیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین

