LOADING

Type to search

National

ایبٹ آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تھانہ ایکسائز ایبٹ آباد کی الیگل اسپکٹرم کے خلاف جاری مہم میں کاروائی، موبائل فونز سنیچر گرفتار، 7 عدد چینے گئے مختلف برانڈ کے موبائل فونز برآمد، مقدمہ درج

Share

ایبٹ آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) تفصیلات کے مطابق فیصل خان ایس ایچ او تھانہ ایکسائز بمعہ دیگر نفری کھوکھر میرا انٹر چینج کے قریب دوران چیکنگ حمزہ اور عبداللہ نامی موبائل سنیچر کو 7 عدد چوری شدہ مختلف برانڈز کے موبائل برآمد کر کے موقع پر گرفتار کر لیا، مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کے لئے ملزمان اور مال مقدمہ تھانہ حویلیاں کے حوالے کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »