LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کویت میں امریکا کے تباہ ہونے والے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کرنے والے صحافی کو حراست میں لے لیا گیا ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) کویت میں امریکا کے تباہ ہونے والے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کرنے والے صحافی کو حراست میں لے لیا گیا ہے امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق کویتی صحافی احمد شہاب کو حراست میں لے لیا گیا ہے ، انہوں نے 6 ہفتے پہلے کویت سٹی میں امریکی فورس کے تباہ ہوئے لڑاکا طیارےکی ویڈیو پوسٹ کی تھی’ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹ نے کہا ہے کہ صحافی پر جھوٹی خبر پھیلانے اور قومی سلامتی کونقصان پہنچانے کے الزامات ہیں’ یہ الزامات مبہم اور وسیع نوعیت کےہیں جنہیں آزادانہ کام کرنے والے صحافیوں کو خاموش کرنے کے لیے استعمال کیاجاتاہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »