LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسرائیل نےڈرون حملے سے عرب ٹی وی الجزیرہ کے صحافی محمد وشاہ کو شہید کردیا

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) اسرائیل نےڈرون حملے سے عرب ٹی وی الجزیرہ کے صحافی محمد وشاہ کو شہید کردیا ‘یہ ڈرون حملہ محمد وشاہ کی گاڑی پر کیا گیا جس سے گاڑی جل کر تباہ ہوگئی’ الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک نے کہا کہ وہ الجزیرہ مبشر کے نمائندے محمد وشاہ کو نشانہ بنانے اور قتل کرنے کے گھناؤنے جرم کی شدید مذمت کرتا ہے’ یاد رہے کہ اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینی صحافیوں کی تعداد 262 ہو گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »