LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی سابق صدر فیڈریشن غضنفر بلور کی والدہ کی دعائے قل میں شرکت

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کی سابق صدر فیڈریشن غضنفر بلور کی والدہ کی دعائے قل میں شرکت ،

مجاہد فارمز اسلام آباد میں منعقدہ دعائے قل میں سینئر سیاستدانوں ، بزنس کمیونٹی کی نمایاں شخصیات ،سماجی رہنمائوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

اس موقع پر مرحومہ کے ایصال ثواب کیلے قرآن خوانی کی گئی اور دعائے مغفرت کا اہتمام کیا گیا

صدر ایف پی سی سی آئی نے مرحومہ کی سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ،انہوں نے کہا کہ والدہ کی وفات غضنفر بلور اور ان کے خاندان کیلے ناقابل تلافی نقصان ہے

انہوں نے بلور خاندان کی آبیاری ،تربیت اور ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا ،صدر ایف پی سی سی آئی نے مرحومہ کے خاندان کے صبر جمیل کیلے دعاء کی،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »