LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) ہری پور شی میل روشنی نوجوان نسل کو اندھیروں میں دھکیلنے لگی

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ)( رپورٹ ملک رضوان چوہان ) ہری پور شی میل روشنی نوجوان نسل کو اندھیروں میں دھکیلنے لگی
ڈی پی او ہری پور فی الفور ان شوقیہ شی میلز کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں تاکہ ضلع ہری پور کی نوجوان نسل بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے سے بچایا جا سکے ،
سرے عام سرے شام کھلے عام شام ہوتے ہی بازاروں میں منڈلاتے نظر آتے ہیں اور کھلے عام دعوت گناہ دے رہے ہیں
ضلع ہری پور کی غیور عوام نے ڈی پی او ہری پور سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ انکے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ نوجوان نسل کا مستقبل روشن کیا جا سکے،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »