LOADING

Type to search

LAHORE National

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) میجر مصطفی صابر شہید کی 16ویں برسی آج منائی جائے گی

Share

لاہور (ڈیجیٹل پوسٹ) میجر مصطفی صابر شہید کی 16ویں برسی آج منائی جائے گی، شہید 8 پنجاب رجمنٹ کے بہادر افسر تھے، انہوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے 5 اپریل 2013 کو تیرہ ویلی میں جام شہادت نوش کیا میجر مصطفی صابر شہید 100 لانگ کورس سے پاس آوٹ ہوے، ان کے والد محمد مالک ریٹائرڈ صوبیدار ہیں، شہید ‘ شہدا قبرستان بیدیاں روڈ میں مدفون ہیں’ لاہور میں ایک روڈ اور ایک گلی ان سے منسوب ہے’ جبکے بیدیاں روڈ پر ایک یاد گار تعمیر کی گئی ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »