LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس میں خوشی کی لہر 86 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) وفاقی پولیس میں خوشی کی لہر 86 افسران کو اگلے عہدوں پر ترقی دے دی گئی۔ آئی جی سید علی ناصر رضوی کی خصوصی ہدایت پر پروموشن کمیٹی کا اجلاس 18 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔16 اے ایس آئی کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔49 سے زائد کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔منسٹریل اسٹاف کے تین افسران کو بھی اگلے عہدوں پر ترقی یاب کر دیا گیا۔تمام افسران دلجمعی اور پیشہ ورانہ انداز سے اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں۔شہریوں کی خدمت اور سہولت افسران کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »