LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گزارش ہیکہ محلہ کورٹ سیداں روڈ وارڈ نمبر 16ضلع راولپنڈی کی رہائشی ہوں سائلہ کی بیٹی حرا کی شادی عرصہ چار پانچ سال قبل مسمی قدیر حسین ولد شوکت حسین ساکن میلم تحصیل و ضلع راولپنڈی سے ہوئی

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) گزارش ہیکہ محلہ کورٹ سیداں روڈ وارڈ نمبر 16ضلع راولپنڈی کی رہائشی ہوں سائلہ کی بیٹی حرا کی شادی عرصہ چار پانچ سال قبل مسمی قدیر حسین ولد شوکت حسین ساکن میلم تحصیل و ضلع راولپنڈی سے ہوئی جس سے دو بیٹے کبیر بعمر تین سال محمد بلال بعمر دو سال ہے جبکہ بیٹی کی عمر 19 سال ہے جس کا خاوند قدیر حسین گاؤں میں ایک فارم پر پرائیویٹ کام کرتا ہے رمضان المبارک سے قبل میری بیٹی بوقت صبح ساڑھے گیارہ اپنے بچوں کیلئے کپڑے لینے گھر سے روات بازار جا رہی تھی گاؤں سے کیری ڈبے پر چک بیلی سے آگے جی ٹی روڈ پر اتری پھر وہاں سے ٹیوٹا ایس میں روات بازار جانے کیلئے سوار ہوئی تو گاڑی کے کنڈکٹر نے گیٹ بند کر کے گاڑی واپس چک بیلی روڈ ٹرن کر لی تو میری بیٹی نے شور شرابہ شروع کر دیا اور کنیکٹر نے اسے قابو کر لیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »