LOADING

Type to search

National

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) سریکوٹ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 1 شخص زخمی

Share

ہری پور (ڈیجیٹل پوسٹ) سریکوٹ روڈ پر افغان کیمپ کے قریب جنگلی جانور (سور) رکشے سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 39 سالہ نعمان سکنہ کالس زخمی ہوگیا۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے زخمی کو موقع پر مکمل طبی امداد فراہم کی۔

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »