LOADING

Type to search

Islamabad National

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) لبنان میں سرائیلی حملے میں جاںبحق ہونے والے تین لبنانی صحافیوں فاطمہ فیتونی، محمد فیتونی اور علی شعیب کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے

Share

اسلام آباد (ڈیجیٹل پوسٹ) لبنان میں سرائیلی حملے میں جاںبحق ہونے والے تین لبنانی صحافیوں فاطمہ فیتونی، محمد فیتونی اور علی شعیب کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔فاطمہ فیتونی اور محمد فیتونی بیروت کے المیادین ٹی وی سے وابستہ تھے، جبکہ علی شعیب حزب اللہ سے منسلک المنار ٹی وی کے لیے کام کرتے تھے۔گذشتہ روز اسرائیل نے اپنی ایک پوسٹ میں اس حملے کی تصدیق کی تھی اور کہا تھا کہ علی شعیب صحافی کے بھیس میں حزب اللہ کے ایک کارندے تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »