گلگت بلتستان (ڈیجیٹل پوسٹ) گلگت بلتستان میں یوم پاکستان کے حوالے سے شاندار ریلیاں، افواج پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار
Share
گلگت بلتستان (ڈیجیٹل پوسٹ) گلگت بلتستان میں یوم پاکستان کے حوالے سے شاندار ریلیاں، افواج پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار
یوم پاکستان کے موقع پر گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں شاندار ریلیوں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا
تقریبات میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، عمائدینِ علاقہ اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت، افواج پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار
پرچم کشائی کی پروقار تقریبات میں قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور ملک کی سربلندی، استحکام اور افواجِ پاکستان کی کامیابی کیلیےخصوصی دعائیں کی گئیں
ریلیوں میں شرکاء کی جانب سے پاکستان ،پاک فوج اور عسکری قیادت کے حق میں فلک شگاف نعرے لگائے گئے
مقررین نے اپنے خطابات میں پاکستان کی سلامتی، خودمختاری اور استحکام کے لیے بھرپور عزم کا اعادہ کیا

