LOADING

Type to search

National

بلوچستان (ڈیجیٹل پوسٹ) یوم پاکستان کے موقع پر بلوچستان بھر میں قومی پرچموں کی بہار، شہر شہر نگر نگر میں پاکستان زندہ باد ریلیاں

Share

بلوچستان (ڈیجیٹل پوسٹ) یوم پاکستان کے موقع پر بلوچستان بھر میں قومی پرچموں کی بہار، شہر شہر نگر نگر میں پاکستان زندہ باد ریلیاں

یومِ پاکستان پر ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ انتظام صوبے بھر میں جوش و جذبے سے بھرپور تقریبات کا انعقاد کیا گیا

پرچم کشائی کی پروقار تقریبات میں قومی پرچم کو سلامی دی گئی اور ملک کی ترقی، امن و خوشحالی کیلئے دعائیں کی گئیں

اس موقع پر شہریوں نے پاکستان کے تحفظ، خودمختاری اور استحکام کیلئے ہر ممکن قربانی دینے کے عزم کا اعادہ کیا

بلوچستان کے علاقوں سوئی ،بارکھان، اوستا محمد ، چاغی ،کوہلو، چمن، جعفرآباد، دالبندین میں بھی پاکستان کے حق میں ریلیاں نکالی گئیں

بلوچستان کے عوام نے یومِ پاکستان کے موقع پر ایک عظیم خواب مکمل ہونے پر فخر کا اظہار کیا

یوم پاکستان پر بلوچستان کی بہادر عوام نے متحد اور مضبوط ہونے کا ثبوت دے کر دشمن کو دوٹوک پیغام دے دیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »