کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی ایس ایچ او منگھوپیر کے ہمراہ نجی اسپتال میں زیرِ علاج زخمی اہلکار کی عیادت
Share
کراچی (ڈیجیٹل پوسٹ) کراچی ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی کی ایس ایچ او منگھوپیر کے ہمراہ نجی اسپتال میں زیرِ علاج زخمی اہلکار کی عیادت پولیس کانسٹیبل محمد نبیل مقابلے کے دوران پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوا، اس وقت نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں مذکورہ مقابلہ تھانہ منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں پولیس اہلکاروں اور مسلح منشیات فروشوں کے درمیان پیش آیا تھاپولیس حکام نے اسپتال پہنچ کر زخمی اہلکار کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی اس موقع پر ایس ایس پی ویسٹ نے ویلفیئر انچارج کو ہدایت جاری کی کہ زخمی اہلکار کو علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

