LOADING

Type to search

National

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

Share

راولپنڈی (ڈیجیٹل پوسٹ) ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی۔
ذرائع نے بتایا کہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں 30 منٹ تک جاری رہی، ملاقات میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کے علاج، بہتری کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ملاقات میں عدالتوں میں زیر سماعت اپیلوں کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، ملاقات کا وقت ختم ہونے پر دونوں کو ان کے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »